"نووا سکوشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً (5) using AWB |
clean up, replaced: دیئے ← دیے (2) using AWB |
||
سطر 43:
1627 میں لوگوں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی اور زیادہ لوگ نووا سکوشیا جانے کے لئے تیار ہونے لگے۔ تاہم 1627 میں فرانس اور انگلینڈ کے درمیان لڑائی چھڑ گئی۔ فرانسیسیوں نے دوبارہ سے پورٹ رائل پر اپنی آبادی دوبارہ قائم کی۔ بعد ازاں اسی سال سکاٹش اور انگریز فوج نے اکٹھا ہو کر فرانسیسی آبادی کو تہس نہس کر دیا اور انہیں نکل جانے پر مجبور کر دیا۔ 1629 میں پورٹ رائل پر پہلی سکاٹش آبادی قائم ہوئی۔ کالونی کے چارٹر نے قانونی طور پر نووا سکوشیا کو سکاٹ لینڈ کے مین لینڈ کا حصہ قرار دیا۔ تاہم 1631 میں کنگ چارلس اول کے ماتحت سوزا کی ٹریٹی ہوئی جس نے نووا سکوشیا کو واپس فرانس کے حوالے کر دیا۔ سکاٹش لوگوں کو چارلس نے کالونی مستحکم ہونے سے قبل ہی اسے خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ فرانسیسیوں نے میکماق اور دیگر قبائل کے علاقوں کا قبضہ سنبھال لیا۔
1654 میں کنگ لوئز چودہ آف فرانس نے نواب کولس ڈینی کو اکاڈیا کا گورنر مقرر کر کے اسے تمام ضبط شدہ زمینیں اور وہاں موجود معدنیات کے حقوق بھی دے
1713 میں نووا سکوشیا کی مین لینڈ برطانوی کالونی بنی۔ اگرچہ سیموئل وچ کے اکتوبر 1710 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد ان علاقوں پر اپنی گرفت مضبوط نہ کر سکا۔ برطانوی افسروں کو اکاڈیا کی آبادی کی اکثریت پر اعتراض تھا جو فرانسیسی نژاد اور رومن کیتھولک تھی۔ یہ لوگ کنگ جارج کو یا برطانوی بادشاہت کو سچے دل سے نہیں مانتے تھے۔ ہیلی فیکس کو دارلخلافہ بنائے جانے کے باوجود بھی یہاں اکاڈین کی اکثریت باقی رہی۔ تاہم یہاں بیرونی پروٹسٹنٹ بھی لونن برگ سے 1753 میں ادھر منتقل ہوئے۔ ان نئے لوگوں کی تعداد میں کچھ فرانسیسی اور سوئس تھے تاہم جرمنوں کی اکثریت تھی۔ 1755 میں برطانیہ نے بارہ ہزار اکاڈین کو زبردستی بے دخل کر دیا۔ اس واقعے کو عظیم انخلا کہا جاتا ہے۔
سطر 79:
نووا سکوشیا کی معیشت میں روایتی طور پر زیادہ تر حصہ قدرتی ذرائع کا ہے تاہم اب اس میں تبدیلی آ رہی ہے۔
نووا سکوشیا میں قدرتی ذرائع بکثرت موجود ہیں۔ سکوشین شیلف میں مچھلیوں کی بے انتہا تعداد ہے۔17ویں صدی میں فرانسیسیوں کی طرف سے ترویج
2005 میں فی کس آمدنی 31344 ڈالر سالانہ تھی جو کینیڈا کی اوسط فی کس آمدنی سے تقریباًً تین ہزار ڈالر کم اور کینیڈا کے امیر ترین صوبے یعنی البرٹا سے نصف تھی۔
|