"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: دیئے ← دیے (2) using AWB
سطر 1:
[[ملف:Vascodagama.JPG|thumb|left|واسکو ڈے گاما۔بحری قزاق]]
[[ملف:Vasco-da-gama-2.jpg|thumb|left|واسکو ڈے گاما۔ ایک سفاک اور مکار ڈاکو]]
[['''واسکو ڈے گاما]]''' ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری قزاق تھا جس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔ اس زمانے میں یورپی حکمران اپنے ملک سے باہر ڈکیتی جائز سمجھتے تھے۔<!--
The privatization of the capacity to inflict violence represents a recent expression of an old phenomenon. Some European sovereigns such as England's Queen Elizabeth I secretly delegated the delivery of overseas violence to privateers. --><ref>[Earth into Property: Colonization, Decolonization, and Capitalism by Anthony J. Hall]</ref><br />
[[ملف:Gama route 1.svg|300px|thumb|واسکو ڈے گاما کے ہندوستان تک پہلے سفر کا رستہ(1497–1499)]]
سطر 13:
اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے مسلمان زائرین کے ایک جہاز کو جو کالی کٹ سے [[مکہ]] جا رہا تھا اور جس میں 400 حجاج سوار تھے جن میں 50 خواتین بھی تھیں لوٹ لیا اور انتہائی سفاکی سے مسافروں کو قید کر کے جہاز کو آگ لگا دی۔
 
دوسرے سفر میں کالی کٹ کے راجہ نے سب سے بڑے پجاری کو بات چیت کرنے واسکو ڈے گاما کے پاس بھیجا تو اس نے پجاری کے ہونٹ اور کان کاٹ دیئےدیے اور کان کی جگہ کتے کے کان سی دیئےدیے اور اسے واپس بھجوا دیا۔
[[ملف:A steel engraving from the 1850's, with modern hand coloring.jpg|thumb|left|1850 میں بنی ایک تصویر۔ واسکو ڈے گاما کی کالی کٹ کے راجہ سے ملاقات]]