"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 25:
آٹو ویکی براؤزر کے لیے {{Freenode|AutoWikiBrowser}} پر ایک آئی آر سی چینل بھی ہے۔
 
== قوانین استعمال ==
 
# '''اس سوفٹویئر کے ذریعہ آپ کی جانب سے کی جانی والی ترامیم کے ذمہ دار آپ خود ہونگے۔''' تیز رفتاری کی خاطر کیفیت کو قربان نہ کریں، جو تبدیلیاں آپ کر رہے ہیں ان سے اور ان کے نتائج سے آپ کا واقف ہونا لازم ہے۔