"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حالات [[حیات|زندگی]]: clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
←‏حالات [[حیات|زندگی]]: clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 8:
== حالات [[حیات|زندگی]] ==
[[ملف:1000germanmark.jpg|thumbnail|250px|left|ہزار مارک کے جرمن نوٹ پر دونوں بھائیوں کی تصویر]]
جیکب (یاکوب)اور ولہلم گرم 4 [[جنوری]] 1785ء اور 24 [[فروری]] 1786ء کو [[جرمنی|جرمن]] ریاست [[ہیسے]] میں [[فرینکفرٹ]] کے نزدیک ہیناؤ(ھاناو) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی ابتدائییابتدائییی زندگی گاؤں میں گزاری۔ جب جیکب 11 (یاکوب) سال کا تھا تو ان کا باپ مر گیا اور خاندان ایک شہر میں منتقل ہو گیا۔ دونوں نے [[ماربرگ]](ماربورگ) کی یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ وہ 20 [[سال]] سے اوپر تھے جب انھوں نے جرمن [[لسانیات]] اور کہانیوں پر اپنے کام کا آغاز کیا۔ وہ پروفیسر تھے لیکن اپنے جمہوری نظریات کی وجہ سے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑے۔ یہ پھر [[برلن]] [[پروشیا|پرشیا]] چلے گئے اور وہیں وفات پا ئی۔
 
== مشہور کہانیاں ==