"یزدانی جالندھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
clean up, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''یزدانی جالندھری''' [[اردو]] میں جدید کلاسیکی روایت کے ترجمان شاعر تھے۔ یزدانی جالندھری ([[1915ء]]-[[1990ء]]) کی ولادت [[پنجاب]] کے ادب خیز شہر [[جالندھر]] کے [[گیلانی]] [[سادات]] گھرانے میں ہوئی۔ ان کا خاندانی نام ابو بشیر سیّد عبدالرشید یزدانی اور والد کا نام سیّد بہاول شاہ گیلانی تھا جو محکمہ تعلیم میں صدر مدرس تھے. ابتدائییابتدائی تعلیم جالندھر میں حاصل کی۔ تقسیمِ برِصغیر سے پہلے ہی ان کا خاندان [[منٹگمری]] ([[ساہیوال]]) منتقل ہو گیا اور یزدانی وہاں سےمزید تعلیم کے لیے [[اسلامیہ کالج لاہور]] آ گئے جہاں ان کے دوستوں میں [[حمید نظامی]],[[نسیم حجازی]] اور [[مرزا ادیب]] جیسے صحافی اور ادیب شامل رہے۔ شاعری کا شوق بچپن سے تھا۔پہلا شعر پانچویں جماعت میں کہا۔ ابتدا میں استاد [[تاجور نجیب آبادی]] سے اور بعد ازاں سلسلۂ [[مصحفی]] کے استاد شاعر مولانا [[افسر صدیقی امروہوی]] سے مشورہ سخن رہا۔ برِصغیر پاک و ہند میں انہیں اپنے دور کا اُستاد شاعر کہا جاتا ہے۔
 
[[1933ء|1933]] میں ادبی جریدہ "غالب" کا اجرا کیا جس میں [[احسان دانش]] اور [[خاطر غزنوی]] اور [[عبد الحمید عدم|عبدالحمید عدم]] ان کی معاونت کرتے تھے۔