"باختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی, قائدہ ← قاعدہ using AWB
←‏تاریخ: clean up, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
سطر 9:
 
==تاریخ==
وسط ایشاء میں تہذیب کی تاریخ بہت قدیم ہے، یہاں بسنے والی قوموں اور گروہوں کو نوعِ انسانی کا گہوارہ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں آباد خاندانوں کو نسلِ انسانی کا ابتدائییابتدائی مسکن شمار کیا جاتا ہے، اسی وجہ سے عربوں نے اس خطّہ اراضی کو اُمّ البلاد کا نام دیا ہے۔ ابتداء میں یہ چند خاندانوں کا مسکن رہا جو بعد میں میل جول اور سماجی تعلق سے گروہوں اور قبیلوں میں تقسیم ہوتے چلے گئے، جو کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیشِ نظر ارد گرد کے علاقوں میں نقل مقانی کرتے رہے۔ یہاں وجود میں آنے والی تہذیبوں کو آمودریا/آکسس: Oxusتہذیب بھی کہا جاتا ہے۔
 
اسی دور میں یہاں بسنے والے ہند-یورپی قبائل جنوب میں ہندوستان اور ارد گرد کے ممالک میں پیش قدمی کرتے رہے۔ یہاں رہنے والے قبائل ہند-یورپی نسل سے تعلق رکھنے والی مختلف قوموں، قبیلوں پر مشتمل ہیں۔ جن کا ذکر باقاعدہ تاریخ میں 600 ق م ميں ملتا ہے جب کہ اس علاقہ کو سائرس نے شکست کے بعد فارس کے زیرِ نگیں کر لیا تھا۔ اس سے قبل یہ علاقہ یا تو [[ماد]]:[http://en.wikipedia.org/wiki/Media_%28empire%29 Media] سلطنت کا حصّہ تھا یا پھر مختلف قبائل کی ایک آزاد قبائلی ریاست رہی ہوگی۔