"اولیا چلبی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB |
clean up, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB |
||
سطر 19:
[[1611ء]] میں [[استنبول]] میں پیدا ہونے والے اولیاء عثمانی دربار سے وابستہ ایک جوہری کے صاحبزادے تھے۔ انہوں نے اعلی{{ا}} تعلیم حاصل کی۔ ابتداء میں استنبول میں گھومے پھرے اور اہم عمارات، بازاروں، ملبوسات اور ثقافت کے بارے میں لکھنے کے بعد انہوں نے [[1640ء]] میں شہر کے باہر کا پہلا سفر کیا۔ ان کے سفر کی روداد 10 جلدوں پر مشتمل ہے جو '''سیاحت نامہ''' کہلاتی ہے۔ ان کی اس تصنیف کو 17 ویں صدی کی عثمانی سلطنت کے ثقافتی پہلو اور طرز{{زیر}} زندگی سمجھنے کے لیے انتہائی کارآمد سمجھا جاتا ہے۔ اس کتاب کی پہلی جلد استنبول جبکہ آخری جلد [[قاہرہ]] کے بارے میں ہے۔
ان کی اس تصنیف کا مکمل [[انگریزی زبان|انگریزی]] ترجمہ آج تک نہيں ہوا تاہم [[1834ء]] میں [[آسٹریا]] کے ایک مستشرق [[جوزف وان ہیمر]] نے ان کی
اس سفر نامے کا کارآمد تعارف [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی [[جامعہ شکاگو]] کے ایک پروفیسر [[رابرٹ ڈینکوف]] نے [[2003ء]] میں کیا جس کا نام '''اولیاء چلبی کی دنیا: ایک ذہین عثمانی''' ہے۔
|