"زلزلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
←‏زلزلے کيوں آتے ہيں؟: درستی املا, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
سطر 9:
يوں بھی انسانی زندگی پر زلزلے کے اثرات ديگر قدرتی آفات مثلاً سيلاب، طوفان، وبائی بيمارےوں اور جنگوں وغيرہ کے مقابلے ميں کہيں زيادہ گہرے اور ديرپا ہوتے ہيں، زلزلوں کی ہلاکت خيزی بھی جنگوں اور وبائی امراض سے کہيں زيادہ ہے۔ نفسياتی ماہرين کا تجزيہ ہے کہ زلزلے سے زندہ بچ جانے والے افراد پر برسوں شديد حزن و ملال، پژمردگی، خوف اور ڈراؤنے خواب مسلط رہتے ہيں۔
معلوم تاريخ کے مطالعے کے بعد ايک اندازہ لگايا گيا ہے اب تک آنے والے زلزلے آٹھ کروڑ انسانوں کو ہلاک کرچکے ہيں۔ مالی نقصانات کا تو شايد کوئی حساب ہی نہيں کيا جاسکتا۔
آٹھ اکتوبر کی صبح 8 بج کر 50 منٹ پر جو قيامت خيز زلزلہ آيا، اس نے جہاں آزاد کشمير اور صوبہ سرحد کے ہزارہ ڈويژن ميں تباہی پھيلائی وہيں پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد بھی اس ہلاکت آفريں زلزلے کی زد ميں آگيا۔ زلزلے کے ابتدائییابتدائی جھٹکے اس قدر شديد اور خوفناک تھے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام لوگ گھروں، دفترو ں اور کاروباری مراکز سے خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر آگئے اور پھر کئی گھنٹوں تک سڑکوں پر ہی رہے۔
زلزلے کيوں آتے ہيں؟ آتش فشاں پہاڑ کيوں پھٹتے ہيں؟ اور دنيا کے کچھ حصّوں ميں اس قسم کے واقعات زيادہ کيوں رونما ہوتے ہيں؟ ان جيسے بہت سے سوالات 8 اکتوبر کے بعد اکثر لوگوں کے ذہنوں ميں شدوّمد سے گردش کر رہے ہيں!
صديوں پہلے لوگ زلزلے کے بارے ميں عجيب وغريب رائے رکھتے تھے، مثلاً عيسائی پادريوں کا خيال تھا کہ زلزلے خدا کے باغی اور گنہگار انسانوں کے لئے اجتماعی سزا اور تنبيہ ہوتے ہيں بعض قديم اقوام سمجھتی تھيں مافوق الفطرت قوتوں کے مالک ديوہيکل درندے جو زمين کے اندر رہتے ہيں، زلزلے پيدا کرتے ہيں قديم جاپانيوں کا عقيدہ تھا کہ ايک طويلِالقامت چھپکلی زمين کو اپنی پشت پر اُٹھائے ہوئے ہے اور اس کے ہلنے سے زلزلے آتے ہيں کچھ ايسا ہی عقيدہ امريکی ريڈ انڈينز کا بھی تھا کہ زمين ايک بہت بڑے کچھوے کی پيٹھ پر دھری ہے اور کچھوے کے حرکت کرنے سے زلزلے آتے ہيں سائیبيريا کے قديم باشندے زلزلے کی ذمّہ داری ايک قوی البحثّہ برفانی کتے کے سر تھوپتے ہيں، جو ان کے بقول جب اپنے بالوں سے برف جھاڑنے کے لئے جسم کو جھٹکے ديتا ہے تو زمين لرزنے لگتی ہے ہندؤں کا عقيدہ ہے کہ زمين ايک گائے کے سينگوں پر رکھی ہوئی ہے، جب وہ سينگ تبديل کرتی ہے تو زلزلے آتے ہيں۔