"جنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی (2) using AWB
درستی املا, replaced: ابتدائییی ← ابتدائی (2) using AWB
سطر 1:
{{Human growth and development}}
'''جنین''' (embryo) کا لفظ دراصل کسی بھی جاندار کے ابتدائیییابتدائی دنوں بچے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں۔
[[تصویر:Month 2.svg|thumb|150px|left| رحمِ مادر میں 8 ویں ہفتے کے اختتام پر بچہ : [[اخصاب]] یعنی ماں اور باپ کے تولیدی [[خلیات]] کے ملنے کے چوتھے روز سے لیکر 8 ویں ہفتے کے اختتام تک بچہ جنین کہلاتا ہے اور اسکے بعد یعنی 9 ویں ہفتے سے پیدائش تک اسے [[حمیل|حمیل (Fetus)]] کہا جاتا ہے۔]]
* [[نباتات]] میں جنین ، [[بیج]] میں موجود اس حصے کو کہا جاتا ہے کہ جو اس کی دالوں کے درمیان ننھے سے دانے کی صورت میں پایا جاتا ہے اور مناسب حالات ملنے پر [[نشونما]] پا کر نیا پودا پیدا کردیتا ہے
* [[حیوانات]] میں جنین ، [[لاقحہ]] (Zygote) سے لیکر ان ابتدائیییابتدائی حصوں تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جو کہ اسکے بننے کے بعد سے لیکر جسم کے ترقی یافتہ حصوں کے بننے تک نمودار ہوتے ہیں
* [[انسان]] (جو کہ حیوانات کی تعریف کے مطابق ہی ہے) میں جنین کا لفظ ، [[اخصاب]] (Fertilization) کے عمل سے لیکر ماں کے پیٹ میں آٹھویں ہفتے کے اختتام تک کی حالت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، اور آٹھویں ہفتے کے بعد سے لیکر عمل پیدائش تک اسکو [[حمیل]] (Foetus) کہا جاتا ہے۔ اخصاب ، [[مونث|مونث یا مادہ]] اور [[مذکر|مذکر یا نر]] کے [[مشیج|مَشيجوں]] (Gametes) کے آپس میں ملنے کے عمل کو کہا جاتا ہے ، قدرتی طور پر انسانوں میں (اکثر حیوانات کی طرح) یہ عمل مونث کے پیٹ ([[رحم|رحم / Uterus]]) میں ہوتا ہے۔