"بدائی المرکز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے, ابتدائ ← ابتدائی (2) using AWB
درستی املا, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی (2) using AWB
سطر 1:
'''بدائی المرکز''' [[خلیہ|خلیات]] (prokaryotic) ایسے خلیات کو کہا جاتا ہے کہ جن میں ایک ترقی یافتہ اور حقیقی [[مرکز (خلیہ)|مرکز]] نہیں پایا جاتا۔ یہ خلیات کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک ہیں، دوسری قسم کو [[حقیقی المرکز]] خلیات کہا جاتا ہے۔ اس دنیا میں موجود تمام جانداروں کی [[جماعت بندی]] کے لیے استعمال کیا جانے والا یہ انتہائی اولین اور ابتدائییابتدائی درجہ ہے، یعنی ان ہی دو اقسام کے خلیات کی بنیاد پر جانداروں (خواہ وہ [[حیوان|حیوانات]] ہوں یا [[نباتات]]) کو دو گروہوں، [[حقیقی المرکزیہ]] اور [[بدائی المرکزیہ]] میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس ابتدائییابتدائی درجہ تقسیم کو [[حیاتیات]] کی زبان میں [[ساحہ (ضدابہام)|میدان (Domain)]] کہا جاتا ہے۔
{{فطرت کے عناصر}}
{{Commonscat|Procaryota}}