"زلزلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏زلزلے کيوں آتے ہيں؟: درستی املا, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
دنيا ميں 50 فيصد زلزلے کوہِ ہماليہ، روکيز ماؤنٹين اور کوہِ اينڈيز ميں پيدا ہوتے ہيں اور يہ تينوں پہاڑی سلسلے اوپر بيان کردہ پٹيوں ہی ميں واقع ہيں۔ تقريباً 40 فيصد زلزلے، براعظموں کے ساحلی علاقوں اور ان کے قرُب و جوار ميں پيدا ہوتے ہيں جبکہ بقيہ 10 فيصد زلزلے دنيا کے ايسے علاقوں ميں جو کہ نہ تو پہاڑی ہيں اور نہ ساحلی ہيں، رونما ہوتے ہيں۔
 
جب زمين کی پليٹ جو تہہ در تہہ مٹی، پتھر اور چٹانوں پر مشتمل ہوتی ہے، کسی ارضياتی دباؤ کا شکار ہوکر ٹوٹتی يا اپنی جگہ چھوڑتی ہے تو سطح زمين پر زلزلے کی لہريں پيدا ہوتی ہيں۔ يہ لہريں دائروں کی صورت ميں ہر سمت پھيل جاتی ہيں۔ جہاں پليٹ ميں حرکت کا مرکز واقع ہوتا ہے وہ Hypo Centre کہلاتا ہے۔ اس کے عين اوپر سطحِ زمين پر زلزلے کا مرکز Epicentre کہلاتا ہے۔ يہ لہريں نظر تو نہيں آتيں ليکن ان کی وجہ سے سطح زمين پر موجود ہر شے ڈولنے لگتی ہے۔<ref>{{حوالہ خبر | عنوان =زلزلے کیوں آتے ہیں | اخبار =ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی | تاریخ = نومبر 2005ء }}</ref>
 
== سالانہ زلزلوں کا تناسب ==
 
{| class="wikitable"
زلزلوں کی تعداد ميگنیٹيوڈ کيفيت
|-
! ہر سال آنے والے زلزلوں کی تعداد ميگنیٹيوڈ کيفيت
! شدت (ميگنیٹيوڈ )
! کیفیت
|-
|6 لاکھ سے زائد || 2.0 سے کم ||صرف سيسمو گراف محسوس کرتا ہے۔
|-
|3 لاکھ ||2.0 سے 2.9 ||انسان محسوس نہيں کرپاتا۔
|-
|49 ہزار ||3.0 سے 3.9 ||ارتعاش محسوس ہوتا ہے۔
|-
|6ہزار ||4.0 سے 4.9 ||ہلکی توڑ پھوڑ ہوتی ہے۔
|-
|ايک ہزار ||5.0 سے 5.9 ||کھڑکيوں کے شيشوں پر اثر انداز ہوتا ہے، پلستر اُکھٹر جاتا ہے۔
|-
|120 ||6.0 سے 6.9 ||ديواروں ميں دراڑيں پڑجاتی ہيں۔ خستہ عمارتيں ڈھے جاتی ہيں۔
|-
|18 ||7.0 سے 7.9 ||کئی عمارتيں تباہ ہوجاتی ہيں، ڈيم کو بھی نقصان پہنچتا ہي
|-
|1 ||8.0 سے زيادہ ||پورا شہر مليا مليٹ ہوجاتا ہے۔ پہاڑوں کی چٹانيں ٹوٹ کر گرتی ہيں۔
|}
(Source: Earthquake and Urban Environment Vol.1 G.Lennis Berlin, 1980)
 
6 لاکھ سے زائد 2.0 سے کم صرف سيسمو گراف محسوس کرتا ہے۔
3 لاکھ 2.0 سے 2.9 انسان محسوس نہيں کرپاتا۔
49 ہزار 3.0 سے 3.9 ارتعاش محسوس ہوتا ہے۔
6ہزار 4.0 سے 4.9 ہلکی توڑ پھوڑ ہوتی ہے۔
ايک ہزار 5.0 سے 5.9 کھڑکيوں کے شيشوں پر اثر انداز ہوتا ہے، پلستر اُکھٹر جاتا ہے۔
120 6.0 سے 6.9 ديواروں ميں دراڑيں پڑجاتی ہيں۔ خستہ عمارتيں ڈھے جاتی ہيں۔
18 7.0 سے 7.9 کئی عمارتيں تباہ ہوجاتی ہيں، ڈيم کو بھی نقصان پہنچتا ہي
1 8.0 سے زيادہ پورا شہر مليا مليٹ ہوجاتا ہے۔ پہاڑوں کی چٹانيں ٹوٹ کر گرتی ہيں۔
 
== زلزلہ عمومي اصطلاحات ==