"زلزلہ پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
==سیسموگراف==
[[Image:EastHanSeismograph.JPG|thumb|right|ماہرِ ارضیات [[چنگ ہینگ]] کے بنائے ہوئے زلزلہ پیما کی ایک نقل]]
زلزلوں سے متعلق علم کو Seismology کہا جاتا ہے اور اس انسٹرومنٹ کو جو زلزلوں کی آمد، سمت اور اس کی شدت کی درجہ بندی کو ریکارڈ کرتا ہے سیسمو گراف Seismograph کہلاتا ہے، جس کے ذریعے زمین میں آنے والے ارتعاش کو ریکارڈ کیا جاتا تھا۔ اس کی ابتداء دو ہزار برس قبل چین میں ہوئی۔