"زلزلہ پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2:
{{Commonscat|Seismometers}}
==تاریخ==
[[Image:EastHanSeismograph.JPG|thumb|
ابتداء میں ماہرینِ ارضیات نے زلزلے کی پیمائش کے لئے کئی طریقے وضع کررکھے تھے، جس میں زلزلے کی شدت کا اندازہ سطح زمین پر ہونے والے اثرات و نقصانات سے اور اس کی پیمائش کا تناسب انسانی اموات اور معاشی نقصانات سے لگایا جاتا تھا۔ اس طرح زلزلے کا پھیلاؤ تو معلوم کیا جاسکتا ہے کہ زمین پر کہاں کہاں تک یہ زلزلہ پہنچا مگر زلزلہ کی طاقت اور قوت اس طریقے میں نظر انداز ہوجاتی تھی۔ مثلاً زمین میں کتنا ارتعاش ہوا؟۔۔۔۔۔ اور زلزلے کی لہر Wave کی شدت کیا تھی؟۔۔۔۔۔
یوں زلزلے کی اصل کیفیت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا تھا کیونکہ زمینی بناوٹ کی بنا پر زلزلہ کم یا زیادہ محسوس ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر ریگستانوں سے زیادہ پہاڑی علاقوں کو زلزلہ متاثر کرتا ہے، اگرچہ زلزلے کی قوت یکساں ہوں تب بھی۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جس مرکز سے زلزلے کی ابتداء ہو وہاں تو اتنا نقصان نہ ہو لیکن دُور دراز کے علاقے اس زلزلے سے برباد ہوجائیں اور اس کی وجہ ان کی زمینی بناوٹ اور چٹانوں میں فرق ہو۔ زلزلے کی شدّت معلوم کرنے کے لئے ماہرینِ ارضیات نے جو دوسرا طریقہ استعمال کیا وہ سیسموگراف Seismograph تھا۔ اس کی ابتداء دو ہزار برس قبل چین میں ہوئی۔
سطر 9:
==سیسموگراف==
[[File:Milne Horizontal Pendulum Seismograph.jpg|thumb|240px|
زلزلوں سے متعلق علم کو Seismology کہا جاتا ہے اور اس انسٹرومنٹ کو جو زلزلوں کی آمد، سمت اور اس کی شدت کی درجہ بندی کو ریکارڈ کرتا ہے سیسمو گراف Seismograph کہلاتا ہے، جس کے ذریعے زمین میں آنے والے ارتعاش کو ریکارڈ کیا جاتا تھا۔
|