"بحری میل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
== علامت اکائی ==
 
بحری میل کیلیے بین الاقوامی طور پر کوئی باقاعدہ معیاری علامت نہیں ہے۔ اس کی اکائی کے ‏طور پر عموما ‏NM، ‏nm‏ اور ‏nmi‏ کو مختلف علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے (یاد رہے کہ ‏nm‏ کو [[نینومیٹر]] یا 1000000000/{{کسر|1|1000000000}} میٹر کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے)۔
 
[[بین الاقوامی محکمۂ اوزان و اقدار]] (International Bureau of Weights and Measures) نے اپنے بین الاقوامی نظام اکائیات کے کتابچے میں بحری ‏میل کو نظام اکائیات کے ساتھ‍ بغیر علامت کے استعمال کیلیے حالیہ منظورشدہ اکائیات کے ‏جدول میں شامل کیا ہے اور ذیلی نوٹ میں تحریر کیا ہے، "جیسا کہ ابھی بین الاقوامی طور پر ‏کوئی متفقہ علامت نہیں ہے"۔