"جامعہ ایمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جامعہءایمانیہجامعۂ ایمانیہ''' جسکا پورا کاپورانامنام مجمع العلوم جامعہءجامعۂ ایمانیہ ہےہے۔ یہ [[بر صغیر|برّ صغیر ھندہند و پاک]] کا قديم ترين شیعہ [[دینی مدرسہ]] ہے جس کاقیامکا قیام اعلٰی دینی تعلیم نيز اسلامی حقایق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر 1866[[1866ء]] مطابق 1283 ہجری مینمیں سرزمين بنارس،[[بنارس]]، ھندہند پر عمل ميں آيا تھا،استھا، اس کے بانی و واقف بنارس کے معروف زميندار مولوی خورشيد علی خان مرحوم تھےجنھون نے اسے بنارس کے قاضی القضاة مولانا قاضی بندہ علی خان مرحوم کی تجويز اور فرمایش پر قایم کیا تھا اور اپنی جایداد وقف تھی،مدرسہ کے لیے شہر مين زمين قاضی بندہ علی مرحوم نے فراہم کی تھی اوراس کی عمارت کی تعمیر کا کام بھی انھین کی نگرانی مين1870میں [[1870ء]] مطابق1287 ھجری مین تکمیل پايا تھا، جامعہء ایمانیہ نے اپنے قيام سے اب تک 145 برس کے طويل عرصے مین کثیر تعداد مینمیں علماء،خطباء،مبلغین،مصنفین اور با صلاحیت مدرسین و اساثذہاساتذہ پیدا کیۓہينکئے ہیں اور نہایت وسيع پیمانےپرپیمانے پر گرانقدر دینی و قومی خدمات انجام دی ہینہیں، جن کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور یہ ادارہ اس وقت مولانا سيد محمدحسینیمحمد حسینی کے زير قیادت و سرپرستی مزيد ترقی و کمال کی جانب گامزن ہے۔
 
[[زمرہ:بھارت کی تعلیمی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بھارت میں مدارس]]