"جامعہ ایمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''جامعۂ ایمانیہ''' کا پورا نام مجمع العلوم جامعۂ ایمانیہ ہے۔ یہ [[بر صغیر|برّ صغیر ہند و پاک]] کا قديم ترين شیعہ [[دینی مدرسہ]] ہے جس کا قیام اعلٰی دینی تعلیم نيز اسلامی حقایقحقائق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر [[1866ء]] مطابق 1283 ہجری میں سرزمين [[بنارس]]، ہند پر عمل ميں آيا تھا۔<ref name="TOI">{{cite web | url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-02-05/varanasi/31026483_1_primary-schools-government-schools-literacy-rate | title=Desired literacy rate still eludes Kashi | publisher=Times of India | date=Feb 5, 2012 | accessdate=January 5, 2013 | author=Chandra, Swati}}</ref> اس کے بانی و واقف بنارس کے معروف زميندار مولوی خورشيد علی خان مرحوم تھے جنھوں نے اسے بنارس کے قاضی القضاة مولانا قاضی بندہ علی خان مرحوم کی تجويز اور فرمایش پر قایم کیا تھا اور اپنی جایداد وقف تھی،مدرسہ کے لیے شہر مين زمين قاضی بندہ علی مرحوم نے فراہم کی تھی اوراس کی عمارت کی تعمیر کا کام بھی انھین کی نگرانی میں [[1870ء]] مطابق1287 ھجری مین تکمیل پايا تھا، جامعہء ایمانیہ نے اپنے قيام سے اب تک 145 برس کے طويل عرصے مین کثیر تعداد میں علماء،خطباء،مبلغین،مصنفین اور با صلاحیت مدرسین و اساتذہ پیدا کئے ہیں اور نہایت وسيع پیمانے پر گرانقدر دینی و قومی خدمات انجام دی ہیں، جن کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور یہ ادارہ اس وقت مولانا سيد محمد حسینی کے زير قیادت و سرپرستی مزيد ترقی و کمال کی جانب گامزن ہے۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}