"گیبریئل گارسیا مارکیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
}}
 
'''گیبریل گارشیا مارکیز''' ([[6 مارچ]] [[1927ء]] [[کولمبیا]]، میں پیدا ہوئے۔ [[لاطینی امریکہ]] کے [[ناول نگار]]، [[صحافی]] اور [[مصنف]] تھے۔ گیبریئل مارکیز [[ہسپانوی زبان]] کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا [[ناول]] ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ [[1967ء]] میں شائع ہونے والے اس [[ناول]] کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو [[1982ء]] میں [[نوبل انعام برائے ادب|ادب کا نوبیلنوبل انعام]] دیا گیا۔<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2014/04/140418_marquez_tributes_zs.shtml</ref>
== حالات زندگی ==
== ناول و افسانے ==