"پینٹا گون" کے نسخوں کے درمیان فرق

58 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[تصویر:The Pentagon US Department of Defense building.jpg|framepx|thumb|left|پینٹا گون کی عمارت]]
[[پنٹاگون]] امریکی ریاست [[ورجینیا]] میں واقع [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ہے۔ پنٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں ، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ [[11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی|گیارہ ستمبر کے حملوں]] میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔
 
[[زمرہ:امریکین]]
20,928

ترامیم