"پینٹا گون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:The Pentagon US Department of Defense building.jpg|framepx|thumb|left|پینٹا گون کی عمارت]]
[[پنٹاگون]]'''پینٹاگون''' امریکی ریاست [[ورجینیا]] میں واقع [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ہے۔ پنٹاگونپینٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں ،ہیں، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ [[11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی|گیارہ ستمبر کے حملوں]] میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔
 
[[زمرہ:امریکین]]