"مسلم بن الحجاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏امام مسلم کی تصانیف: مواد کی نئی ترتیب
سطر 35:
حضرت [[امام مسلم]] نے والدین کی نگرانی میں بہترین تربیت حاصل کی اور اس پاکیزہ تربیت ہی کا یہ اثر تھا کہ ابتداے عمر سے آخری سانس تک آپ نے پرہیزگاری اور دینداری کی زندگی بسر کی، کبھی کسی کو اپنی زبان سے برا نہ کہا یہاں تک کہ کسی کی غیبت نہیں کی اور نہ کسی کو اپنے ہاتھ سے مارا پیٹا۔ ابتدائی تعلیم آپ نے نیشاپور میں حاصل کی۔ آپ کو اللہ تعالٰی نے غیر معمولی ذکاوت و ذہانت اور قوت حافظہ عطا کی تھی کہ بہت تھوڑے عرصہ میں آپ نے رسمی علوم و فنون کو حاصل کر لیا اور پھر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیم و تحصیل کی جانب توجہ کی۔
 
=== شیوخ و تلامذہ===
=== امام مسلم کے مشہور شاگرد ===
صاحب ترمذی ابو عیسی ترمذی، امام ابوبکر ابن خزیمہ امام ابوعوانہ، ابو حاتم رازی یحیی بن ساعدہ امام مسلم رح کے ان کے علاوہ اور بھی بہت سے ائمہ حدیث شاگرد ہیںہیں۔ جن سے آپ نے سماعت کی: [[یحیی بن یحیی التمیمی]] نیشاپوری، اور قتیبہ بن سعید، [[محمد بن عبد الوہاب الفراء]]، [[اسحاق بن راہویہ]]، محمد بن مہران الحمال، ابراہیم بن موسى الفراء، علی بن الجعد، [[احمد بن حنبل]]، عبید اللہ القواریری، خلف بن ہشام، سریج بن یونس، [[القعنبی|عبد اللہ بن مسلمہ القعنبی]]، ابو الربیع الزہرانی، عبید اللہ بن معاذ بن معاذ، احمد بن یونس وابراہیم بن المنذر وابو مصعب الزہری وغیرہم.
 
کثیر شخصیات نے آّ سے روایت کی ہے: [[الترمذی]] ابو الفضل [[احمد بن سلمہ نیشابوری|احمد بن سلمہ]]، ابراہیم بن ابی طالب، شیخہ محمد بن عبد الوہّاب الفراء، [[ابن خزیمہ]]، [[ابو حاتم الرازی]]، ابراہیم بن محمد بن سفیان، [[ابو عوانہ الاسفرایینی]]، ابو حامد الاعمشی وغیرہ۔
 
===تصانیف===