"مسلم بن الحجاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏شیوخ و تلامذہ: دوہرے مواد کا اخراج
سطر 36:
 
=== شیوخ و تلامذہ===
صاحب ترمذی ابو عیسی ترمذی، امام ابوبکر ابن خزیمہ امام ابوعوانہ، ابو حاتم رازی یحیی بن ساعدہ امام مسلم رح کے ان کے علاوہ اور بھی بہت سے ائمہ حدیث شاگرد ہیں۔ جن سے آپ نے سماعت کی: [[یحیی بن یحیی التمیمی]] نیشاپوری، اور قتیبہ بن سعید، [[محمد بن عبد الوہاب الفراء]]، [[اسحاق بن راہویہ]]، محمد بن مہران الحمال، ابراہیم بن موسى الفراء، علی بن الجعد، [[احمد بن حنبل]]، عبید اللہ القواریری، خلف بن ہشام، سریج بن یونس، [[القعنبی|عبد اللہ بن مسلمہ القعنبی]]، ابو الربیع الزہرانی، عبید اللہ بن معاذ بن معاذ، احمد بن یونس وابراہیم بن المنذر وابو مصعب الزہری وغیرہم.
 
کثیر شخصیات نے آّ سے روایت کی ہے: [[الترمذی]] ابو الفضل [[احمد بن سلمہ نیشابوری|احمد بن سلمہ]]، ابراہیم بن ابی طالب، شیخہ محمد بن عبد الوہّاب الفراء، [[ابن خزیمہ]]، [[ابو حاتم الرازیرازی]]، ابراہیم بن محمد بن سفیان، [[ابو عوانہ الاسفرایینی]]، ابو حامد الاعمشی وغیرہ۔
 
===تصانیف===