"آشوب پیارے لال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
ن'''آشوب پیارے لال''' (1917-1834) کی پدأشپیدائش [[دہلی]] میں ہوئی۔ دلی کالج میں تعلیم پائی۔ کچھ عرصہ [[آگرہ]] میں رہے پھر دلی میں سرکاری ملازم ہو گئے، لیکن ایک سال بعد ترک ملازمت کر کے [[پنجاب]] چلے گئے۔ [[لاہور]] میں ررشتہسررشتہ تعلیم سے وابستہ ہو کر سولیسٹر کے فرائض انجام دیے۔ کچھ عرصہ دلی اور گوڑگاؤں میں ہیڈماسٹر بھی رہے۔ اپنی استعداد علمی اور ادبی کارنامون کے باعث گورنمنٹ سے رائے بہادر کا خطاب پایا۔ اسی سال فیلو بھی بنے۔ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد زیادہ تر لاہور اور دہلی ہی میں مقیم رہے۔<br />
 
آشوب کا شمار اپنے دور کے اچھے نثر نگاروں میں ہوتا تھا۔ انکیان کی علمی لیاقت بھی عام طور پر تسلیم کی گئی۔ لاہور کے قیام کے زمانے میں ایک سرکاری اخبار کے ایڈیٹر بھی رہے۔ دلی میں ایک ادبی سوسائٹی کی بنیاد ڈالی جسکے وہ خود سکریٹری تھے۔ اس سوسائٹی نے اردو نثر اور [[اردو زبان]] کی نشوونما میں بڑا حصہ لیا۔ انہوں نے [[مولانا حالی]] کو اکثر [[انگریزی]] چیزیں ترجمہ کر کے دیں، جنکوجن کو حالی نے اپنی تحریروں میں استعمال کیا۔<br />
 
آشوب کئی قابل ذکر کتابوں کے مصنف ہیں۔ "رسوم ہند"،"قصص ہند، حصہ اول"، ترجمہ "تاریخ انگلستان"، ترجمہ"دربار قیصری" اور رسالہ"اتالیق" وغیرہ۔