"زبیر بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انکی والدہ فاطمہ بنت عمروبن عایذ بن عمران بن محزوم بن یقظہ بن مرہ ہے ابوطالب عبد الکعبہ اور عب...
 
سطر 1:
انکی والدہ [[فاطمہ]] بنت عمروبن عایذ بن عمران بن محزوم بن یقظہ بن مرہ ہے [[ابوطالب]] عبد الکعبہ اور عبد اللہ والدہ سے سگے بھائی ہیں جب رسول اللہ ﷺکی 24 سال عمر ہوئی تو ان کی وفات ہو گئی [[حلف الفضول]] کے قیام میں انہوں نے بہت کوشش کی تھی جس سے انکی کی نیکی اور رحم دلی کا ثبوت ملتا ہےبہت بڑے فصیح شاعر اور عبد المطلب کی وصی تھے ان ایک فرزند عبد اللہ اور دو لڑکیاں صباعہ اور ام حکیم صحابی ہیں<ref> رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 347،331 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء</ref>
 
[[زمرہ:قریش]]