"راجہ رمنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
انتقال:23 ستمبر 2005ء
 
[[بھارت]] کے معروف جوہری [[سائنسدان]] اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ ۔ٹم۔ کور[[ٹمکور]] [[کرناٹک]] میں پیدا ہوئے۔جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے [[جوہری ہتھیار]] کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔
 
[[بھارت]] نے انیس سو اٹھانوے میں دوسری مرتبہ جوہری تجربات کیے جس کے بعد اس پر امریکہ نے پابندیاں عائد کردی تھیں۔
 
بھارت کا پہلا جوہری ہتھیار [[ممبئی]] میں قائم ادارے بھا بھا اٹامک ریسرچ سنٹر نے ڈیزائن کیا تھا جس کے سربراہ ڈاکٹر رمنا تھے۔
 
انہوں نے بھارت کے جوہری توانائی کے کمیشن کی سربراہی بھی کی اور ملک کے جونیئر وزیر دفاع کا عہدہ بھی کچھ عرصہ کے لیے سنبھالا۔