"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
 
* 13 ارب 70 کروڑ سال پہلے بگ بینگ ہوا تھا۔ اس وقت درجہ حرارت اپنی انتہا پر تھا۔
* اس کے 10E-43 (یعنی اعشاریہ کے بعد 42 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد [[فزکس]] کے قوانین واضح ہونے لگے اور کشش ثقل (gravityGravity) وجود میں آئی۔
* بگ بینگ کے 10E-35 (یعنی اعشاریہ کے بعد 34 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد کائنات ایک [[فٹ بال]] کے برابر تھی۔ [[اسٹرونگ نیوکلیئر فورس]] وجود میں آ چکی تھی۔ [[کوارک]] [[الیکٹرون]] اور انکے [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بننے لگے تھے۔ اس وقت درجہ حرارت گر کر 10E27 K (یعنی ایک کے بعد 27 صفر) یا ایک ارب ارب ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے بعد جب ایک سیکنڈ کا دس لاکھواں حصہ گزر گیا تو کوارک آپس میں جڑ کر [[نیوٹرون]]، [[پروٹون]] اور [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بنانے لگے۔ اگرچہ ذرے اور ضد ذرے ایک دوسرے کو فنا کرتے رہے لیکن ذروں کی تعداد حاوی ہو گئی۔ اس وقت تک کائنات پھیل کر ہمارے [[نظام شمسی]] کے برابر ہو چکی تھی اور درجہ حرارت گر کر دس ہزار ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
سطر 53:
* سات لاکھ سال بعد ایٹمی مرکزے اس قابل ہوئے کہ الیکٹرون سے مل کر ایٹم بنا سکیں۔ ایٹم بننے سے [[فوٹون]] خارج ہوئے اور کائنات پہلی دفعہ شفاف ہو گئی۔ اب درجہ حرارت 3000 ڈگری کیلون ہو چکا تھا۔<ref>[http://hyperphysics.phy-astr.gsu.edu/hbase/astro/bbang.html HyperPhysics]</ref>
* ابتدا میں بننے والے ستاروں میں لوہا یا دوسرے بھاری [[عنصر|عناصر]] بالکل موجود نہیں تھے۔
* ایک ارب سال بعد [[کہکشاں|کہکشائیں]] (galaxyGalaxies) بننے لگیں۔ صرف ہماری کہکشاں میں 200 ارب [[ستارہ|ستارے]] ہیں اور ہمارے نزدیک ترین پڑوسی کہکشاں دس لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے۔
* اب ستاروں کی درمیانی جگہ کا درجہ حرارت گر کر منفی 270 ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا ہے یعنی صرف 3 ڈگری کیلون۔ کہکشایئں بن چکی ہیں، ستاروں کی کئی نسلیں گزر چکی ہیں۔ لوہے اور نکل سے بھی زیادہ بھاری ایٹمی مرکزے وجود میں آ چکے ہیں۔ زندگی کی ابتدا ہو چکی ہے۔
* ہمارا نظام شمسی لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ ہماری [[زمین]] کی بھی عمر اتنی ہی ہے۔<ref>[https://en.wikibooks.org/w/index.php?title=Basic_Geology/History&stable=0 wikibooks]</ref>
سطر 66:
*[[سفید بونا]] White Dwarf
*[[یورینیئم]]
*[[نیوٹرونی مقطع]] neutronNeutron crossCross sectionSection
 
== حوالہ جات ==