"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
* 18 اکتوبر 2007ء کو [[کراچی]] میں سابق وزیراعظم [[بے نظیر بھٹو]]کی جلاوطنی سے آٹھ سال بعد واپسی پر ایک خودکش حملے اور ایک چھوٹے بم دھماکے میں 139 افراد کے ساتھ سیاسی قتل کا شکار ہوئیں۔
* 2 اگست 2010ء کو [[سندھ]] میں حکمران اتحاد میں شامل جماعت [[ایم کیو ایم]] کے صوبائی رکن پارلیمان [[رضا حیدر]] کوکراچی میں گولی مار دی گئی ۔ ان کے قتل کے بعد کراچی میں شروع ہونے والے خونریز واقعات میں 40 سے زائد افراد مارے گئے۔
* 16 ستمبر 2010ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رکن اور [[لندن]] میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے [[عمران فاروق]] کو برطانوی دارالحکومت میں قتل کر دیا گیا ۔