"تلوک چند محروم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تلوک چند محروم''' [[اردو]] کے عظیم [[شاعر]] تھے ۔ محروم ان کاتخلصکا تخلص تھا۔ وہ ۱۸۸۵ء[[1885ء]] میں [[تحصیل عیسیٰ خیل،خیل]]، ضلع [[میانوالی]] کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔
 
==تعلیم اور ملازمت==
محروم نے بعد [[بی اے]] تک روایتی تعلیم حاصل کی اور ایس اے وی فاصلاتی طور پر کامیاب کیا تھا۔ ۱۹۰۸ء[[1908ء]] میں مشن ہائی اسکول، [[ڈیرہ اسماعیل خاں]] میں وہ انگلش ٹیچر کے طور پر تقرر ہوئے تھے۔ ۱۹۳۳ء[[1933ء]] میں کنٹونمنٹ بورڈ مڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے تھے۔
 
==مطبوعہ کلام==
زمانہ طالب علمی میں محروم کی نظمیں [[پنجاب]] کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہونی شروع ہوگئیں۔ ۱۹۲۹ء[[1929ء]] میں ان کا مجموعہ کلام’گنج معانی‘ کے نام سے میسر زعطرمیسرزعطر چند کپور نے [[لاہور]] سے شائع کیا۔ ان کے دوسرے شعری مجموعے کا نام’شعلہنام "شعلہ نوا‘نوا" ہے ۔
 
==تقسیم ہند==
[[تقسیم ہند]] کے بعد [[دہلی]] چلے گئے اور یہیں ۶؍فروری[[6 ۱۹۶۶ءفروری]] [[1966ء]] کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ <ref>https://rekhta.org/poets/tilok-chand-mahroom/profile?lang=Ur</ref>