"کملیشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
انتقال: 2007ء
 
ہندی کے مشہور ادیب۔ [[منی پور]] میں پیدا ہوئے۔ کملیشور کی مشہور کتاب ’کتنے پاکستان‘ برصغیرمیں نہایت مقبول رہی۔انہوںرہی۔ انہوں نے تقریباً دس ناول، کئی مختصر کہانیاں اور کئی کتابوں کی تصنیف کی ہے۔انہے۔ ان کی تصنیف میں موضوع سے لے کر لکھنے کے انداز میں تنوع پایا جاتاہے۔انہوں نے فلموں کا سکرین پلے اور سکرپٹ بھی لکھیں ۔
 
ان کے مشہور ادبی کارناموں میں ' آندھی‘، ’لوٹے ہوئے مسافر‘، ’تیسرا آدمی‘، ’کہرا‘ اور ’ماس کا دریا‘ شامل ہے۔کملیشور کی ادبی خدمات کے لیے ہندوستانی حکومت نے انہیں سال دوہزار چھ میں اعلی شہری اعزاز [[پدم بھوشن]] سے نوازہ گیا۔انگیا۔ ان کے مشہور ناول ’ کتنے پاکستان کے لیے‘ انہیں سنہ دو ہزار تین میں ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔
 
[[زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب]]