"سنسنی خیز (صنف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ابنِ ضیا کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
م درستی املا, replaced: نھیں ← نہیں using AWB
سطر 1:
'''سنسنی خیز''' [[ادب]]، [[فلم|فلموں]]، ویڈیو گیموں، ٹیلی ویژن پروگراموں کی ایک صنف ہے، جس کے بنیادی عناصر میں تجسس، تناؤ، جوش و ولولہ اور ہیجان خیزی شامل ہوتی ہے۔<ref> {{حوالہ جال | ربط = http://www.illiterarty.com/genre-thriller | عنوان = Genre: Thriller | ترجمہ عنوان = صنف: سنسنی خیز | ناشر = illiterarty.com | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 20 اکتوبر 2015 }} </ref> سنسنی خیزی قارئین یا ناظرین کے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے، اُن کی توقعات میں اضافہ کرتی ہے، اور اُنھیںاُنہیں [[تعجب]]، [[اضطراب ذہنی|ذہنی اضطراب]] اور [[خوف]] میں مبتلا کرتی ہے۔ اس صنف سے تعلق رکھنی والی فلموں کی کہانی دل کی دھڑکنیں تیز کرنے والی، جوش دلانے والی اور تیز رفتار ہوسکتی ہے۔<ref> {{حوالہ جال | مصنف = ٹم ڈرکس | ربط = http://www.filmsite.org/thrillerfilms3.html | عنوان = Thriller - Suspense Films | ترجمہ عنوان = سنسنی خیز - تجسس بھری فلمیں | ناشر = فلم سائٹ ڈاٹ آرگ | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 20 اکتوبر 2015 }} </ref>
 
==حوالہ جات==
{{reflist}}
 
 
{{اصناف فلم|state=autocollapse}}