"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "فقہ جعفری" کومحفوظ کردیا: بسلسلہ محفوظ شدگی فرقہ وارانہ صفحات۔ ([تحریر و ترمیم=صرف منتظمین] (غیرمحدود) [منتقل=صرف منتظمین] (غیرمحدود))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 8:
 
اہل تشیع امام علی علیہ السلام (شہادت 40 ھ) ہی کے شیعہ ہیں اور جو ہمہ وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کےساتھ رہنے والےصحابی ہونے کے علاوہ اہل بیت میں بھی شمار ہوتے ہیں۔ امام علی علیہ السلام نے دین بطور مستقیم مدینۃ العلم رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اخذ کیا تھا اور خود باب العلم تھےاور اہل تشیع ان کی فقہ کو مانتے ہیں جس فقہ کو [[جعفری]] مکتب فقہ کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ ([[جعفر صادق]] پیدائش 83ھ وفات 148ھ) نے اس مکتب شیعہ کو ظلم و جبر کے دور کو چھٹنے کے بعد نئے سرے سے بیان کیا تھا۔<br />
مگر [[اہل سنت|اہلسنت]] و الجماعت کے چار آئمہ ہیں اور چار مکتب فقہی ہیں۔ اہل سنت کے یہ چاروں خود ساختہ مکاتب فقہ، فقہ جعفری (شیعہ مکتب فقہ) کے بہت سالوں بعد وجود میں آئے ہیں۔ہیں{{حوالہ درکار}}۔ اور ان چاروں مکاتب کے بانیان صحابی تک نہ تھے۔ اور مکتب جعفری کے بانی حضرت [[علی بن ابی طالب]] {{ع مذ}} جیسی عظیم شخصیت تھی۔{{حوالہ درکار}}{{مسلم آئمہ کرام}}
 
== فقہ جعفریہ کے بنیادی ماخذ ==