"تاپسی پنوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
|notable role=
}}
'''تاپسی پنوں''' ([[لاطینی]]: Taapsee Pannu) (پیدائش 1 اگست 19871987ء) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] اور ماڈل ہیں ۔  تاپسی پنوں نے ہندی فلم انڈسٹری میں تامل اور تیلگوزبان میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کیا۔ <ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Taapsee_Pannu&redirect=no&oldid=598915071 |title =Taapsee Pannu|date = }}</ref>
 
ٹاپسی پنو ں نے یکم اگست 1987ء نئی دہلی کے جاٹ سکھ خاندان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم ماتا جے کور پبلک اسکول دہلی میں حاصل کی جب کہ گرو تیج بہادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی سے کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ میں گریجویشن کی سند حاصل کی۔ اداکارہ بننے سے پہلے وہ سافٹ وئیر پروفیشنل تھی اور اس کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی تھی۔  سافٹ انجینئر کے طور پر کام کرنے کے دوران چینل وی کے ایک ٹیلنٹ شو میں آڈیشن کے بعد منتخب ہو کرباقاعدہ ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ اپنے ماڈلنگ کرئیر میں ہی کئی کمرشلز ، کٹی وی اشتہارات اور پرنٹ میڈیا میں کام سے مختلف خطابات جیسا کہ ’پینٹا لون فیمنا مس فیس فریش‘،’ صافی فیمنامس بیوٹی فل سکن‘ 2008ء فیمنا مس انڈیا کونٹسٹ جیتے۔ریلائنس ٹرینڈز، ریڈ ایف ایم 93.5، یونی سٹائل امیج، کوکاکولا، میٹرولا، پینٹا لون،ُ ی وی آر سنیما، سٹینڈرڈ چارٹر بینک، ڈابر، ائیرٹل، ٹاٹا ڈوکومو، ورلڈگولڈ کونسل، ہیولز، وردھمان جیسے مشہور برینڈز کے برینڈ امبیسڈر کے طور پرسامنے آئی۔ ماڈلنگ میں چونکہ وہ صحیح پہچان بنانے میں ناکام رہی ہیں لہٰذہ صرف فلم میں اداکاری کا فیصلہ کیا۔ <ref>{{cite news|title=تاپسی پنوں |url=http://www.patrika.com/news/happy-birthday-taapsee-pannu/1021035|work=پتریکا سماچار سموہ |date=1 اگست 2014|accessdate=1 اگست 2014}}</ref>