"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: converting/fixing HTML
سطر 11:
اس لفظ ترميم والى تاب پر كلكـ كرنے سے صفحے كى صورت بدل جائے گى اور يه كچهـ اس طرح سے نظر انے لگے گا ـ <hr>
[[ Image:For_edit.jpg]]
----
<hr>
مركز ميں نظر انے والے چوكهٹے ميں اپ لكهـ سكتے هيں ـ جب اپ ماؤس اس چوكهٹے ميں لے كر اتے هيں اور كلكـ كرتے هيں تو ايكـ افقى لكير دهڑكنے لگتى هے جو اس بات كى نشانى هوتى هے كه اب آپ كى بورڈ استعمال كرتے هوئے لكهـ سكتے هيں ـ
يەاں اپ هيپر ٹكسٹ بهى بهى انسرٹ كر سكتے هيں ـ پيرے ميں وقفه دينے كے لئے فوٹو لگانے كے لئے كسى اور سائٹ كا لنكـ دينے كے لئے وغيره وغيره ـ