"ویکیپیڈیا:سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 8:
<center>سوال یا تبصرہ کہاں پر کریں</center></h2> <!-- 3 line spacing of h2 is important for subsection edit links to work correctly, PLEASE DO NOT FIX -->
|-
| style="vertical-align:top; background:#FFFCF5; padding:1.2em;"|عام طور پر صارفین کو جب کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے یا وہ کوئی سوال کرنا چاہتے یا کچھ نیا کام سیکھنا چاہتے ہیں تو ان کو اردو ویکیپیڈیا پر رہتےہوئے کسی منتطم، کسی متحرک صارف، دیوان عام یا کسی مضمون کے تبادلۂ خیال پر اپنی بات لکھنا پڑتی ہے۔ جس میں ویسے تو کوئی قباحت نہیں، ایسے ہی کیا جانا بہتر ہوتا ہے، مگر اردو ویکیپیڈیا پر متحرک صارفین اور متحرک منتظمین کی شدید کمی کی وجہ سے بعض اوفات ایسے تبادلۂ خیال صفحات پر جواب دینے میں وقت لگ جاتا ہے۔ جس سے صارف کا کام رک جاتا ہے، یا اگر وہ کوئی نیا صارف ہو تو لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے، اور پھر وہ کب واپس آئے گا، یا آئے گا ہی نہیں اس بات کا کوئی علم نہیں ہوتا۔ صارفین کو بڑی مشکل تو ہوتی ہی یہ ہے کہ کس سے پوچھیں یا کہاں اپنا مسئلہ بیان کریں، یہ بھی ہوتا ہے کہ صارف شرم کی وجہ سے کترا رہا ہوتا ہے۔
{{-}}
 
----
{{Multicol}}
==اس وقت کون سا منتظم متحرک ہے==
سب سے بہتر تو یہی ہوتا ہے کہ آپ ویکیپیڈیا پر رہتے ہوئے اپنا سوال کسی منتظم سے پوچھیں، جو آپ کو ممکنہ حد تک رہنمائی کرے گا، اور آپ کہاں پر غلطی کر رہے ہیں، یا کسی تیکنیکی چیز کا استعمال کیسے کرنا ہے وہ ویکیپیڈیا پر رہتے ہوئے آپ کو بہتر بتا سکتا ہے۔