"ثمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ''''ثمن''' (عربی: '''{{ع}}الثمن {{ف}}''' - انگریزی: Octans) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==بنیادی خصوصیات==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 291.045 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.71 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 23 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 82 ڈگری 09.12 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 42 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 5 ہے۔
 
== قریبی مجمع النجوم ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ثمن»