"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

اندرونی رابطہ
(اندرونی رابطہ)
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]]
 
سروجنی نائیڈو بیک وقت [[انگریزی]] کی ایک عظیم شاعرہ، عظیم[[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی،آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ زبردست قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، سچی [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک [[بنگالی زبان|بنگالی]] [[برہمن]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنس داں[[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، حیدرآباد[[حیدرآباد، دکن]]، کے پرنسپل بھی رہے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [http://www.urdupoint.com/adab/article/mazmoon/pitras-bukhari-412.html سروجنی نائیڈو ]
 
34,399

ترامیم