"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ ابن سعد البغدادی کو بجانب ابن سعد بغدادی منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابن سعد بغدادی''' محدث اور [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
 
پیدائش؛ 764ء784ء
وفات؛ 845ء
 
پورا نام ابوعبداللہابوعبد اللہ محمد بن سعد۔ مشہور مورخ [[واقدی]] کا شاگرد تھا۔ بصرے[[بصرہ]] میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت [[بغداد]] میں اختیار کی ۔ اپنی تالیف [[کتاب الطبقات]] (طبقات ابن اسعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں [[محمد|نبی اکرم]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد سے لے کر مولف کے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نئے آنے کےوالے مورخینمورخ نے استفادہ کیا۔
 
ایک اور شخصیت بھی [[ابن سعد اندلسی|ابن سعد]] کے نام سے معروف ہے۔
سطر 13:
[[زمرہ:784ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:نویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:764ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:845ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عرب مؤرخین]]