"ڈپٹی نذیر احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
(ٹیگ: القاب)
سطر 27:
== تعلیم ==
 
شروع کی تعلیم والد صاحب سے حاصل کی ۔چودہ برس کے ہوۓہوئے تو [[دلی]] آگئے اور یہاں اورنگ آبادی مسجد کے مدرسے میں داخل ہوگئے۔ [[مولوی عبدالخالق]] ان کے استاد تھے۔
 
یہ وہ زمانہ تھا کہ مسلمانوں کی حالت اچھی نہ تھی۔ دہلی کے آس پاس برائے نام مغل بادشاہت قائم تھی۔ دینی مدرسوں کے طالب علم محلوں کے گھروں سے روٹیاں لا کر پیٹ بھرتے تھے اور تعلیم حاصل کرتے تھے۔ نذ یر احمد کو بھی یہی کچھ کرنا پڑتا تھا، بلکہ ان کے لیے تو ایک پریشانی یہ تھی کہ وہ جس گھر سے روٹی لاتے تھے اس میں ایک ایسی لڑکی رہتی تھی جو پہلے ان سے ہانڈی کے لیے مصالحہ یعنی مرچیں، دھنیا اور پیاز تیاز وغیرہ پسواتی تھی اور پھر روٹی دیتی تھی اور اگر کام کرتے ہوۓہوئے سستی کرتے تھے تو ان کی انگلیوں پر سل کا بٹہ مارتی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس لڑکی سے ان کی شادی ہوئی۔
 
کچھ عرصہ بعد دلی کالج میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے [[عربی زبان|عربی]]، [[فلسفہ]] اور [[ریاضی]] کی تعلیم حاصل کی ۔