"آخوند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مذھبی تعلیم دینے والا، معلم، استاد، فقہی اور مولوی کا لقب، نام. آخوند مدارس یا دینی اداروں میں پڑھ...
(ٹیگ: القاب)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:57، 1 نومبر 2015ء

مذھبی تعلیم دینے والا، معلم، استاد، فقہی اور مولوی کا لقب، نام. آخوند مدارس یا دینی اداروں میں پڑھانے والا استاد ہوتا ہے. سندھ میں خاص طور آخوند اس استاد کو کہا جاتا ہے جو قرآن شریف کی اور دوسری دینی تعلیم دے. آخوند کے لیے بھی پرہیزگار، نیک، متقی، صاف کردار اور دین کے بارے میں علم رکھنا ضروری ہے.[1]

حوالہ جات