"سانپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:حیوانات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
== سانپ اپنی زبان کیوں باہر نکالتے ہیں ==
 
سانپوں میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے نتھنوں کے زریعےذریعے ہوا اندر کھینچ سکیں اور تیزی سے اپنے شکار کی بو سونگھ سکیں۔ ایسا کرنے کے لیے انھیںانہیں ایک خصوصی عضو پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ جسے جیکب سنز آرگن یا [[عُضو|عضو]] کہتے ہیں۔ یہ سانپ کے منہ کی اندر کی طرف بالائی سطح کے اندر گہرائی میں پایا جاتا ہے۔یہہے۔ یہ عضو بو یا باس وغیرہ کی شناخت کرتا ہے۔ دو شاخے جیسا سرا رکھنے والی زبان کو بار بار اور تیزی سے اپنے منہ سے نکال کر سانپ بو کو [[جیکب سنز]] آرگن تک اس کے زریعےذریعے پہنچاتے ہیں۔ سانپوں کو دو شاخہ زبان حساس انٹینا کی طرح نہ صرف فضا میں سے بو کو جذب کرتی ہے بلکہ شکار کے مقام، سمت اور رفتار کے بارے میں بھی معلومات مہیا کرتی ہے اسکااس کا کام کسی حد تک ریڈار کی طرح کامکا کرتاہوتا ہے۔
==اقسام==
 
سانپ کی بہت سی اقسام ہیں۔
[[ملف:Snake.JPG|frame|سانپ کی زبان بہت زیادہ حساس ہوتی ہے]]
{{Commonscat|Serpentes}}
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:حیاتیات]]
 
سطر 15 ⟵ 16:
[[زمرہ:حیوانیات]]
[[زمرہ:فقاری جانور]]
[[زمرہ:زاحف]]