"نینڈرتھل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Primate > حیوانات رئیسہ
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Ural Mountains > کوہ اورال
سطر 19:
| range_map = Range of Homo neanderthalensis.png
| range_map_width = 220px
| range_map_caption = Range of ''Homo neanderthalensis''. Eastern and northern ranges may extend to include Okladnikov in [[Altai Mountains|Altai]] and Mamotnaia in [[Uralکوہ Mountainsاورال|Ural]]
}}
'''نینڈرتهال''' دولاکھ سال پہلے یورپ کے سرد ماحول میں آباد انسان تھے جو گزشتہ 30 ہزار سال سے 40 ہزار سال کے درمیان میں پمعدوم ہوگیا۔یہ نوع موجودہ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا تھا اور اس کے اور موجودہ انسان کے ڈی ان اے میں محض 0.12 فیصد کا فرق موجود تھا۔آج ان کے باقیات میں انکی ہڈیاں اور ان کے استعمال کئے گئے پتھروں کے سادہ اوزار ہی دستیاب ہیں۔2008 کے ایک مطالعے سے یہ بات معلوم ہوئی کے اس نوع اور موجودہ انسان میں جنسی اختلاط نہی ہوا ۔جبکہ ایک دوسری تحقیق کا کہنا تھا کہ نیڈرتھال کی خصوصیات موجودہ انسانی ڈی این اے میں بھی موجود ہیں ان کے مطابق زیادہ تر غیر آفریقی نسلوں اور کچھ آفریقی ڈی این اے میں اس کے اشارے ملتے ہیں اور یہ اختلاط کوئی 50 سے 60 ہزار سال قبل شروع ہوئی تھی۔