"آخوند احمد سانونی ھالائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: آخوند احمد، ھالا پرانا گاؤں کا ایک بزرگ شخص تھا، جس نے اپنی ساری زندگی تعلیم اور شعرگوئی میں گذا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:51، 2 نومبر 2015ء

آخوند احمد، ھالا پرانا گاؤں کا ایک بزرگ شخص تھا، جس نے اپنی ساری زندگی تعلیم اور شعرگوئی میں گذاری. یہ تاریخ کی مادہ نکالنے میں اپنا ثانی آپ تھا. عربی، فارسی اور سندھی زبانوں میں کلام گائے. بڑا عابد، زاھد اور متقی تھا. آخوند صاحب 1317 ھ 1899ء میں وفات کی.[1]

حوالہ جات