"عود دان (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''عود دان''' (عربی: '''{{ع}}المجمرة {{ف}}''' - انگریزی: Ara) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع الن...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:59، 29 نومبر 2008ء

عود دان (عربی: المجمرة - انگریزی: Ara) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم جاثی میں شامل کیا جاتا ہے۔

بنیادی خصوصیات

اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 237.057 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.57 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 17 گھنٹے 22.49 منٹ ہے۔ اور تنزل 56 ڈگری 35.30 منٹ جنوب ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ سیارے دریافت کیے جاچکے ہیں، 4 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے ستاروں کی تعداد 2 ہے۔

قریبی مجمع النجوم

اس کے اردگرد تاج جنوبی،عقرب (مجمع النجوم)،مربع نجار،مثلث جنوبی،طائر الفردوس،طاووس،دوربین (مجمع النجوم) واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین