"ولادیمیر مایاکوفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
}}
 
'''ولادیمیر ولادیمیرووچ مایاکوفسکی''' {{lang-rus|Влади́мир Влади́мирович Маяко́вский|Vladimir Vladimirovich Mayakovsky }} (پیدائش: [[روس19 جولائی]] کا[[1893ء]] - انقلابیوفات: شاعر،[[14 اپریل]] [[1930ء]] ) [[بیسویں صدی]] کے [[روس|روسی]] انقلابی [[شاعر]]، [[ڈراما نویس،نویس]]، مصوراور انقلابی شاعروں کے بڑے مکتبِ فکر" مستقبلیت" (Futurism) کے پیرو کارتھے<ref>موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
==پیدائش ==
ولادیمیرمایاکوفسکی [[ [[روسی سلطنت]] کی ریاست[[ جارجیا]] کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایا کوفسکی) میں [[19 جولائی]] [[1893ء]] کو پیدا ہوئے<ref>http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref>۔
 
==تخلیقی دور==
لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے [[1905ء]] کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انہیں قید میں ڈال دیا گیا۔ [[ پہلی جنگ عظیم]] سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] کے بلند آہنگ نقیب بن گئے ۔ "میستیریا بوف" (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، "لینن"، "خوب" ،" 15 کروڑ" اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیں<ref>موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
==تخلیقات==
سطر 49:
 
==وفات==
[[روس]] کے عظیم انقلابی شاعر اور ڈراما نویس مایا کو فسکی 36 سال کی عمر [[14 اپریل]] 1930ءمیں[[1930ء]] میں [[ماسکو]]، [[سویت یونین]] میں
خودکشی کی<ref>http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref>۔