"شمسی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شمسی تقویم''' کو [[سورج]] سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہئے شمسی تقویم میں [[سال]] اس عرصے کے برابر ہوتا ہے جس عرصے میں زمین سورج کے گرد اپنے [[مدار]] کو پوری طرح طے کر لیتی ہے۔ یعنی سورج کے گرد ایک مکمل چکر کاٹ لیتی ہے۔ یہ عرصہ 365 [[دن]] 5 [[گھنٹے]]، 40 [[منٹ]] اور 47 [[سیکنڈ]] اور 4624۔0 (اعشاریہ 4624) سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔ ہم چونکہ اپنے سال کو صرف پورے 365 دنوں کا شمار کرتے ہیں اس لیے یہ ہمارا سال اصل سال سے چھوٹا ہوتا ہے۔ (تقریبا{{بودو زبر}} پونے چھ گھنٹے کا فرق رہتا ہے) اس لیے ہم اپنے سال کو درست رکھنے کے لیے ہر چوتھے سال میں ایک دن کا اضافہ کر لیتے ہیں۔
 
شمسی تقویم کا نظام دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ناموں اور ترتیب سے رائج ہے۔