"مکمل اعداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مکمل اعداد''' یعنی سارے عدد۔ تمام غیر منفی [[صحیح عدد|صحیح اعداد]] کو مکمل اعداد کہتے ہیں۔ انگریزی میں انہیں whole numbers کہا جاتا ہے۔ مکمل اعداد کا مجموعہ لا محدود ہے۔ مکمل اعداد کے مجموعہ کو یوں لکھا جا سکتا ہے:
<math>
\mathbb{W} = \{0, +1, +2, +3, +4, +5, \cdots \}
</math>
<br />
مکمل عدداعداد یا اعداد کی مکمل [[گنتی]]، [[قدرتی]] اعداد میں [[صفر]] کو شامل کرنے سے تشکیل پاتے ہیں اور اس طرح یہ بے نہایت ہو جاتے ہیں۔
== اورمزید دیکھودیکھیے==
* [[گنتی]]
* [[صحیح عدد]]
* [[قدرتی عدد]]