"قدرتی عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تعریف:'''قدرتی اعداد''' موجودہ مثبت [[صحیح عدد|صحیح اعداد]] کو قدرتی اعداد کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں انہیں natural numbers کہا جاتا ہے۔ قدرتی اعداد کا مجموعہ یوں لکھا جا سکتا ہے:
<math>
\mathbb{N} = \{+1, +2, +3, +4, +5, \cdots \}
</math>
 
صفر قدرتی عدد نہیں ہے اور یہ مثبت منفی بھی نہیں ہے اور اگر قدرتی اعداد میں صفر بڑھا دیا جائے تو [[مکمل اعداد]]، حسابی اعداد یعنی اعداد کی [[گنتی]] تشکیل پا جاتی ہے جو نامحدود ہو گی۔ اور قدرتی عدد [[قدرت]] یعنی نیچر میں محدود ہیں۔
اکثر ویکیپیڈیاؤں میں غلطی سے قدرتی اعداد اور [[مکمل اعداد]] کو یکساں سمجھا گیا ہے۔
 
 
 
== اورمزید دیکھودیکھیے ==
* [[صحیح عدد]]
* [[مکمل عدد]]
سطر 15 ⟵ 16:
 
{{ریاضی مدد}}
[[==حوالہ جات]]==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:صحیح اعداد]]