"قزمہ میٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: cs
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''نینو میٹر''' ایک [[میٹر]] کے ایک اربویں حصہ کو کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ ایک ملی میٹر کا دس لاکھواں حصہ ہوتا ہے۔ [[سائنس|سائنسی]] انداز میں یہ <span dir="ltr">10<sup>-9</sup></span> میٹر کے برابر ہے۔
یہ لفظ، قدیم [[یونانی زبان]] کے لفظ νάνος nanos, سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں ’ بونا‘ ۔
’نانو میٹر ‘ اتنا چھوٹا ہوتا ہے کہ اس درجے کی جسامت والی [[شے|اشیاء]] کو حساس ترین خوردخرد بین سے بھی نہیں دیکھا جا سکتا بلکہ اس کے لیے الیکٹران [[خرد بین|مائکروسکوپ]] کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم اپنی ظاہرہ آنکھ سے ۲۰۰،۰۰۰ ؛ یعنی دو لاکھ ’نانو میٹر ‘ تک جسامت رکھنے والی اشیاء کو دیکھ سکتے ہیں....باالفاظِ دیگر اگر کوئی شے دو [[لاکھ]] نانو میٹر سے چھوٹی ہو گی تو ہم اُسے اپنے آنکھ سے عدسے سے کے بغیر نہیں دیکھ سکتے۔عامسکتے۔ خوردعام [[خرد بین]] یا(microscope) microscopeسےسے ہم ۲۰۰ نانو میٹر تک کی چھوٹی اشیاء کو دیکھ سکتے ہیں ۔علاوہ ازیں حساس ترین ’الیکٹرانی خورد بینelectron microscope ‘سے ہم ۲.(اعشاریہ دو) نانو میٹر تک کی اشیاء کو دیکھ سکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیات]]