"گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Главное здание Литературного института имени Горького.JPG|تصغیرگورکیتصغیر|گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب کی عمارت]]
 
'''گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب''' [[ ماسکو]]، [[روس]] میں واقع ہے جو [[سائنس کی روسی اکادمی|روسی سائنس اکادمی]] کا تحقیقی مرکز ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ مشہور مصنف، ناول نگار، [[شاعر]] اور [[صحافی]] [[میکسم گورکی]] کی تحریک پر [[17 ستمبر]] [[1933ء]] میں قائم کیا گیا<ref>http://portal.unesco.org/culture/en/ev.php-URL_ID=20031&URL_DO=DO_PRINTPAGE&URL_SECTION=201.html</ref>۔ گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب میں اعلیٰ ادبی کورس کرائے جاتے ہیں جنھیں دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔