"الفرس الاعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 23:
==بنیادی خصوصیات==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 1120.794 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 2.72 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 22 گھنٹے 41.84 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 19 ڈگری 27.98 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 6 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 5 ہے۔
== نمایاں ستارے ==
{| class="sortable wikitable"
|+
|- bgcolor=#efefef
! نامزدگیِ بائر || ستارہ کا نام ||نام کا ماخذ || معنیٰ || انگریزی نام
|-
| α || منکب الفرس || عربی الاصل || زين ۔ کاٹھی || Markab
|-
| β || الساعد || عربی الاصل || بانہہ ۔ بازُو || Scheat
|-
| γ || الجنب || عربی الاصل || پہلو || Algenib
|-
| ε || الأنف || عربی الاصل || ناک || Enif
|-
| ζ || سعد الھمام || عربی الاصل || اولوالعزم شخص کا سعد ستارہ || Homam
|-
| η || سعد مطر || عربی الاصل || بارش کا سعد ستارہ || Matar
|-
| θ || سعد البھام || عربی الاصل || مال مُويشی || Baham
|-
| μ || سعد بارع || عربی الاصل || دل کش کا سعد ستارہ || Sadalbari
|}
== قریبی مجمع النجوم ==
|