"ڈسکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 39 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q182570 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
Discus
 
[[دھات]] یا پتھر کا ایک بھاری طشت نما قرص جو قدیم رومی اور [[یونان|یونانی]] جسمانی کسرت میں استعمال کرتے تھے۔ اس کو ایک مقررہ مقام سے ایک ہاتھ سے پھینکا جاتا تھا اور جس کا نشانہ سب سے دور پڑتا وہ جیت جاتا تھا۔ اس کھیل کے بعد گولا پھینکے کا رواج ہوا جو اب تک چلا آتا ہے اور گولائی کی وجہ سے قرص سے بہتر ہے۔ لیکن اولمپک کھلیوں کے عالمی اجرا سے ڈسکس اب پھر منظر عام پر آگیا ہے۔ قواعد و ضوابط کے مطابق اس [[قرص]] کا مقررہ وزن اور حلقہ ہوتا ہے اور یہ مرکز میں موٹا ہوتا ہے۔
 
[[Category:کھیل]]
 
[[Categoryزمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:اولمپک کھیلیں]]